نیٹ کلب
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ جگہ جہاں لوگ معاوضہ دے کر انٹرنیٹ کا استعمال کریں، نیٹ کیفے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں لوگ معاوضہ دے کر انٹرنیٹ کا استعمال کریں، نیٹ کیفے۔